سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( سٹی42)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے معاملے میں اہم پیشرفت،  جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں جانے سے روک دیا ۔

  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ جیل انتطامیہ بہنوں اور وکلاء کو اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہی،ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کے وکلاء اور فیملی جیل میں جاچکے ہیں، ابھی تک جج بھی جیل نہیں پہنچے۔


 

Ansa Awais

Content Writer