سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold prices decreased Lahore
کیپشن: Gold prices decreased
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی، 300 روپے کمی سے 24قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی۔

لاہورشہر کی صرافہ بازاروں اور گولڈ مارکیٹوں کی جانب سے سونے کی نئی قیمت جاری کردی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی، شہر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز کے مطابق24قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار آٹھ سو روپے ہو گئی۔

22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 317 روپے فی تولہ ہو گئی۔21 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار 75 روپے فی تولہ ہو گئی
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer