'ارطغرل' کے انداز میں دلہن کی انٹری؛دلچسپ ویڈیو وائرل

 Bride entery video
کیپشن: Bride video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) سوشل میڈیا پر آئے روز متعدد ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں دلہا، دلہن کو  منفردانداز میں شادی کی تقریب میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، شادی کو یادگار بنانے کے لئے ایسے اقدامات کئے جاتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں، ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہن کو مشہور ڈرامہ' ارطغرل غازی' کے ہیرو کی شادی کی طرز انداز دکھایا گیا۔

تفصیلات کےمطابق شادی کے پر خوشی کے لمحات کو قید کرنے کے لئے دولہا،دلہن کی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاتی ہے، شادی کی تقریب میں آنے والے مہمانوں کی جانب سے دولہا دلہن سے مختلف فرمائشیں بھی کی جاتی ہیں، پاکستانی میں ہونے والی ایک ایسی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دلہن کو منفرد سٹائل میں شادی کی تقریب میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دلہن عروسی لباس پہنے گھوڑے پر سوار ہے اور ارگرد محافظ تلواریں لیے کھڑے ہیں، شادی کی تقریب میں پہنچے کے بعد دلہن سٹیج پر موجود ہے اور مہمان بھی اس کے پاس موجود ہیں جبکہ دلہن کے ساتھ آئے محافظ ترک ڈرامہ میں شادی پر دکھائی جانے والی ایک رسم کررہے ہیں، اس شاندار انداز کو دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ 'اپنی شادی کے موقع پر ارطغرل کے انداز میں انٹری'۔

style="background: #FFF; border: 0; border-radius: 3px; box-shadow: 0 0 1px 0 rgba(0,0,0,0.5),0 1px 10px 0 rgba(0,0,0,0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);">
style="padding: 16px;">
style="display: flex; flex-direction: row; align-items: center;">
style="background-color: #f4f4f4; border-radius: 50%; flex-grow: 0; height: 40px; margin-right: 14px; width: 40px;">
style="display: flex; flex-direction: column; flex-grow: 1; justify-content: center;">
style="background-color: #f4f4f4; border-radius: 4px; flex-grow: 0; height: 14px; margin-bottom: 6px; width: 100px;">
style="background-color: #f4f4f4; border-radius: 4px; flex-grow: 0; height: 14px; width: 60px;">
style="padding: 19% 0;">
style="display: block; height: 50px; margin: 0 auto 12px; width: 50px;">
style="padding-top: 8px;">
style="color: #3897f0; font-family: Arial,sans-serif; font-size: 14px; font- style: normal; font-weight: 550; line-height: 18px;">View this post on Instagram

style="color: #c9c8cd; font-family: Arial,sans-serif; font-size: 14px; line-height: 17px; margin-bottom: 0; margin-top: 8px; overflow: hidden; padding: 8px 0 7px; text-align: center; text-overflow: ellipsis; white-space: nowrap;">A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کئے جارہے ہیں اور اس پاکستانی دلہن کے اس نئےانداز کو سراہا جارہا ہے۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer