ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب کا خطرہ؛ گجرات جیل سے سینکڑوں قیدی جہلم جیل منتقل

سیلاب کا خطرہ؛ گجرات جیل سے سینکڑوں قیدی جہلم جیل منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیلاب کے خطرے کی وجہ سے  گجرات جیل سے 250 قیدی جہلم جیل منتقل  کردیے گئے 

ڈسٹرکٹ جیل میں 1008 قیدی و حوالاتی موجود ہیں ،قیدیوں اور حوالاتیوں کی تعداد بڑھ کر 1258 ہو گئی ہے ۔

جیل میں 568 قیدیوں کی گنجائش ہے ، زیادہ تعداد انتظامیہ کیلئے چیلنج  بن گیا