ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز ; صاحبزادہ فرحان بڑا سٹارٹ دے گئے

PakvAfg, Pakistan Vs Afghanistan, Tri-Series

سٹی42:  شارجہ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے پہلے میچ  میں افغانستان کے ساتھ کھیلتے ہوئے پاکستان کی پہلی وکٹ 26 رنز پر گر گئی۔  

صاحبزادہ فرحان  10 گیندوں سے 21 رنز بنا کر ٹیم کو بڑا سٹارٹ دے گئے۔ فرحان نے  ایک  چوکا اور دو چھکے مارے۔

تین اوورز میں پاکستان نے   32 رنز بنائے ہیں، 

اس وقت وکٹ پر  صائم ایوب 7  اور فخر زمان 3 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

پاکستان کے کیپٹن علمان علی آغا نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ لی تھی۔