ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 125 تک پہنچ گئی ۔

 یونین کونسل بہارہ کہو میں سب سے زیادہ 65 ڈینگی متاثرہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع مری سے آنے والے مریضوں کی بڑی تعداد میں بھی ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 

 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیمیں متحرک کر دیں۔ ساتھ ہی گھروں، ورکشاپس، شادی ہالز، عوامی مقامات پر سرویلنس جاری کردیا گیا۔