ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال؛ پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات ملتوی

سیلابی صورتحال؛ پنجاب یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبہ بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی کےایل ایل بی کےسالانہ امتحانات ملتوی ہوگئے 
 ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق 11ستمبر سے شروع ہونیوالےایل ایل بی امتحانات ملتوی کئے گئے،امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
سیلابی صورتحال کے باعث امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔