ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سیلاب کے باعث ٹیوٹا کے متعدد ادارے بند کر دیے گئے 

لاہور: سیلاب کے باعث ٹیوٹا کے متعدد ادارے بند کر دیے گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض:سیلاب کی صورتحال کے باعث ٹیوٹا نے لاہور کے متعدد ادارے عارضی طور پر بند کر دیے گئے۔

ٹیوٹا حکام  کے مطابق شاہدرہ، فیروز والا،شرقپور شریف، نارنگ منڈی ،خان پور ڈوگراں میں ادارے بند  کر دیئے،منڈی فیض آباد اور گنگن پور میں ادارے بند کردیئے گئے،جمعہ اور ہفتہ کے روز ادارے بند رہیں گے،دیگر اضلاع میں اداروں کی بندش ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کے بعد کی جائے گی۔

ٹیکنکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے تمام اضلاع کے اداروں کو ہدایت کردی۔