ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب،صدرمملکت نے منظوری دیدی  

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب،صدرمملکت نے منظوری دیدی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوبلانے کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کااجلاس صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیاہے،اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔

 قومی اسمبلی اجلاس یکم ستمبر کو شام پانچ بجے طلب کیا گیاہے۔