ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروباری ہفتے کا آخری روز،سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالرمزیدسستا

کاروباری ہفتے کا آخری روز،سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ڈالرمزیدسستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان ہے اور100 انڈیکس میں 546 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے جبکہ ڈالردس پیسے مزیدسستاہوگیاہے۔
سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 0.37 فیصد اضافے کے بعد 1 لاکھ 47 ہزار 889 کی سطح پر پہنچ گیاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 147343 کی سطح پر بند ہواتھا۔

ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی دیکھی جارہی ہے ۔
دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعدڈالر 281.80 روپے سے کم ہوکر 281.70 روپے پر آگیاہے۔