ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سالن میں چھپکلی گر  گئی، ایک ہی خاندان کے5افرادکی حالت غیر 

لاہور: سالن میں چھپکلی گر  گئی، ایک ہی خاندان کے5افرادکی حالت غیر 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:جنوبی چھاؤنی کےعلاقےمیں ایک ہی خاندان کے5افرادکی حالت غیر ہو گئی۔
ہسپتال لے جانے پر پتہ چلا کہ نادرآباد،اہل خانہ کی مضرصحت کھاناکھانےسےحالت غیرہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ سالن میں چھپکلی گر  گئی جس کا گھر والوں کا پتہ نہ چل سکا۔
متاثرہ افرادمیں تاج ،اقرا، مسلمہ، ظہور اور نصرت شامل ہیں۔
 پولیس کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔