ایشیاء کپ کا دنگل، پاکستانی ٹیم میں کونسے کھلاڑی شامل ہیں، اہم نام سامنے آگئے  

ایشیاء کپ کا دنگل، پاکستانی ٹیم میں کونسے کھلاڑی شامل ہیں، اہم نام سامنے آگئے  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایشیاء کپ میں نیپال کے خلاف میچ کیلئے پاکستان پلینگ الیون کا اعلان ہوگیا۔ 

افتخار احمد حارث روف اور نسیم شاہ کی  پلینگ الیون واپسی ہوگئی۔

پہلے میچ کی پلینگ الیون میں بابر اعظم، امام الحق ،فخر زمان ،سلمان علی، آغا افتخار احمد ، محمد رضوان، محمد نواز ،نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔