مفت بجلی ختم کرنے کا معاملہ ، لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نےاحتجاج کا اعلان کر دیا

مفت بجلی ختم کرنے کا معاملہ ، لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نےاحتجاج کا اعلان کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا معاملہ ،لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ۔

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن 30 اگست کو ہیڈکواٹرز کے سامنے پر امن احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں فری سپلائی کو سوشل میڈیا پر اچھالا گیا ہے ۔ فری سپلائی سے عام صارفین کے ٹیرف پر اثر نہیں ہوتا۔مفت بجلی کی سپلائی ملازمین کے کنٹریکٹ کا حصہ ہے۔