مانیٹرنگ ڈیسک: معروف عالم دین،مذہبی جماعت کے صوبائی امیر سائیں عبدالصمد ھالیجوی انتقال کرگئے۔
سائیں عبدالصمد ھالیجوی درگاہ ھالیجوی کے سجادہ نشین تھے ،سائیں عبدالصمد ھالیجوی طویل عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جمعیت علما ئے اسلام سندھ کے امیر تھے۔