ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔

اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغورہوگا اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس آج شام 6 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی شریک ہوگی۔

ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جس میں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے جبکہ اجلاس میں حکومت کے تمام اتحادی بھی شریک ہوں گے۔