ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانز کوشکست

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانز کوشکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی ایس ایل 10 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو دس وکٹوں سے شکست دیدی۔
 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے 90 رنز کا ہدف 6.5 اورز میں حاصل کرلیا،سعود شکیل نے 42 اور فن ایلن نے 45 رنز سکور کئے جس میں 9 چھکے اور 5 چوکے لگائے گئے 

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چوتھی فتح  جبکہ ملتان سلطان کی چھٹی شکست ہوئی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 8 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئی