سٹی 42: گلبرگ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکراکرالٹ گئی
ریسکیو حکام کے مطابق کار کی ٹکر سے ہونے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی ہو گئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
Stay tuned with 24 News HD Android App