ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک دن میں  29 ہزار 249 افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری،36 ہزار چالان 

ایک دن میں  29 ہزار 249 افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری،36 ہزار چالان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب پولیس پبلک سروس ڈلیوری، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئےایکشن میں آگئی 
 ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 249 افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری ہوئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 36 ہزار چالان، 2 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے ،
دھواں چھوڑنے والی 531 گاڑیوں کے چالان، 40 تھانوں میں بند کردیں 
 آئی جی پنجاب نے کہا ٹریفک قوانین کی قانون شکنی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ٹریفک چالانوں کے نادہندگان سے ریکوری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی،