ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: آج دوبارہ مقابلوں کاآغاز؛ انتظامات مکمل

پی ایس ایل 10: آج دوبارہ مقابلوں کاآغاز؛ انتظامات مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن 10؛ایک دن کے وقفہ کے بعد آج سے دوبارہ مقابلوں کا آغاز ہوگا
قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی،میچ کیلئے تمام انتظامات مکمل ،ملتان سلطانز کیلئے غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،ملتان سلطانز کی ٹیم نے 6میچز کھیلے،5میں شکست ہوئی،1 میں کامیابی ملی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 5 میچز کھیلے ،2میچز می شکست ہوئی،3 میں فتح ملی