ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بہتر سہولیات دینے کے لیے 90 ارب روپے مانگ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ سکولز ایجوکیشن نے عدم دستیاب سہولتوں کیلئے اگلے بجٹ میں90ارب روپے مانگ لیے
 محکمہ سکولز ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ سٹوڈنٹس کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مانگا گیا ہے   کئی علاقوں میں کمروں کا فقدان ہے ، پانی ، کھیل ، کتب  اور دیگر کئی  سہولیات ہیں جن سے سٹوڈنٹس محروم ہیں  اس لیے   یہ بجٹ نئے کمروں،عدم دستیاب سہولیات اور آوٹ سورس سکولوں پر خرچ ہوگا
محکمہ سکولز ایجوکیشن نے تجویز پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کردی