سٹی 42: گرینڈ ہیلتھ الائنس زندگیوں سے کھیلنے لگا؛ گرینڈ ہیلتھ الائنس ہسپتالوں میں آوٹ ڈور کے ساتھ ان ڈور میں بھی ہڑتال کردی ۔
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں معمول کے آپریشن بھی رک گئے ،علاج معالجے کی بدترین بندش سے مریض پریشان ہوگئے ، آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے انسانی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں ،ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کو انسانی زندگیوں سے زیادہ اہمیت دے دی ، ڈاکٹرز اور طبی عملہ آوٹ ڈور کے ساتھ ان ڈور وارڈز سے بھی غائب ہوگئے ،
Stay tuned with 24 News HD Android App