ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات ختم، واپس روانہ

علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات ختم، واپس روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعلی خیبر پختو خواہ  کی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات ختم،علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس میں ان کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی ، پارٹی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی اور بانی چیئرمین کو صوبہ کے پی کے معاملات اورفیصلوں پر بھی آگاہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور  کی جیل میں بانی چیئرمین سے چوتھی ملاقات ہے۔