نادراریجنل ہیڈآفس لاہور کی جانب سے30 اپریل کو کھلی کچہری لگائی جائے گی

نادراریجنل ہیڈآفس لاہور کی جانب سے30 اپریل کو کھلی کچہری لگائی جائے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نادراریجنل ہیڈآفس لاہور کی جانب سے کھلی کچہری 30 اپریل بروز منگل کو نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ نزر شملہ پہاڑی لگائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری کا دورانیہ صبح 11:30بجے سے دوپہر1بجے تک ہوگا جس میں لاہور اور گردونواح کے شہری شناختی کارڈسے مسائل سے آگاہ کر سکے گے۔اس کے علاوہ دیگر شناختی دستاویزات کے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کرسکے گیں۔

شہریوں کی سہولت اور مسائل کے حل کے پیش نظر فوری معاونت حاصل ہوگی۔