سٹی 42: باغبانپورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق لیاقت پر نامعلوم افراد نے نقشبندی بازار میں فائرنگ کی۔
لیاقت کوزخمی حالت میں سروسزہسپتال منتقل کردیا گیا ،تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App