سٹی 42: فخر زمان 46 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے
فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی اورصاحبزادہ فرحان کے ساتھ اچھی پارٹنر شپ کی ۔صاحبزادہ فرحان کے آوٹ ہونے کے بعد فخر زمان کی پارٹنر شپ نہیں بن پائی ۔
35 بالز پر 46 رنز بنا کر فخر زمان کیچ آوٹ ہوئے ، انہوں نے دو چھکے اور دو چوکے مارے
فخر زمان ففٹی کرنے کی کوشش میں آوٹ ہوگئے اس وقت 131 پر چار آوٹ ہوئے ہیں