ویب ڈیسک : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔
صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
صاحبزادہ فرحان بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیںبھارت کے خلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر ن57 رنز کی اننگ کھیلی