ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق؛ ملزم گرفتار

بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اوکاڑہ کے علاقے منڈی احمد آباد میں بھائی کی مبینہ فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی کرنے والی بہن پر فائرنگ کی، دوسری بہن بچانے آئی تو اس پر بھی فائرنگ کردی۔ 

ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔