افغانستان ولا پولیو وائرس کراچی میں بھی نکل آیا، پشاور میں بھی وائرس کی تصدیق

Polio virus detected inn Karachi and Peshawar, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کفایت علی شاہ: خیبر پختونخوا کے شہر پشاور اور سندھ کے شہر کراچی میں مزید پانچ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نکل آیاہے۔

وزارت صحت نے اس تشویشناک اطلاع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی سے تمام مثبت نمونے جینیاتی طور پر افغانستان میں پائے جانے والے پولیو وائرس سے جڑے ہوئے پائے گئے ہیں۔

 جبکہ پشاور سے لیے گئے مثبت نمونے میں پائے جانے والے وائرس کی جینیاتی جانچ پڑتال ابھی کی جا رہی ہے۔