ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روٹی کی سرکاری قیمت میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

روٹی کی سرکاری قیمت میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔واضح رہے کہ شہر میں سادہ روٹی پہلے ہی 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔