بادامی باغ؛ ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

بادامی باغ؛ ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ  میں کھوکھر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 
حادثہ مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکلیں ٹکرانے پر پیش آیا۔حادثے میں 30 سالہ جاوید اور اسکا دوست اکرم جاں بحق ہوگیا ۔ دوسری موٹرسائیکل پر سوار حمزہ اور اس کی والدہ زخمی ہو گئے۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں۔