ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ، متحرک ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار

لاہور ، متحرک ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم : رائیونڈ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی ، متحرک ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 3 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ترجمان ڈولفن کے بیان کے مطابق ملزمان چکمہ دے کر فرار،تعاقب کے بعد ڈاکو گرفتار،ساتھی فرار۔ملزمان نے 2 روز قبل شہری سے گن پوانٹ پر 4 لاکھ نقدی چھینی تھی۔ملزم نے واردات کے دوران شہری کو فائر مار کر زخمی کر دیا تھا۔ متاثرہ شہری نے موقع پر پہنچ کر ڈاکو کو شناخت بھی کرلیا۔ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری۔ ملزم سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ، قانونی کارروائی کے لیے تھانہ رائیونڈ کے حوالے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-28/news-1695908757-1775.jpg