ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : پولیس بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

 لاہور : پولیس بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)ہربنس پورہ میں پولیس بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق,  باغبانپورہ میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔
 پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں پولیس بس نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا,حادثے میں موٹرسائیکل سوار کرامت علی جاں بحق ہوگیا۔بس ڈرائیور موقع سے فرارہو گیا۔پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔جبکہ دوسری جانب باغبانپورہ میں پنجاب کانسٹیبلری کا اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل امیر حمزہ کو گاڑی نے ٹکر ماری۔

Ansa Awais

Content Writer