پسند کی شادی کا انجام, لڑکی سمیت 3 افراد جان سے گئے

پسند کی شادی کا انجام, لڑکی سمیت 3 افراد جان سے گئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ کے نتیجہ میں لڑکی اس کا خاوند اور ساس جاں بحق ہوگئے۔

 ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے پیش آیا۔ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔