پی ایم ایس2022کےنتائج کااعلان کر دیا گیا

پی ایم ایس2022کےنتائج کااعلان کر دیا گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ :پی پی ایس سی نےپی ایم ایس2022کےنتائج کااعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق 20680امیدواروں نےمقابلےکےامتحان کیلئےدرخواستیں دیں تھی،جبکہ 6ہزار450امیدواروں نےامتحان میں حصہ لیا،کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تعداد 329 ہے۔
کامیاب امیدواروں میں پہلی 76پوزیشنزلڑکیوں نےحاصل کی،کامیاب امیدواروں کی لسٹ پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
کامیاب امیدواروں کےسائیکالوجیکل ٹیسٹ اورانٹرویو کوشیڈول جلد جاری ہوجائیگا۔