ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہبازشریف کی گرفتار ی پر نوازشریف کا ردعمل

 شہبازشریف کی گرفتار ی پر نوازشریف کا ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی گرفتاری سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا ٹوئیٹ کہتےہیں کہ آج شہبازشریف کو گرفتار کرکے اس کٹھ پتلی حکومت نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے اے پی سی میں کئے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا۔
صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی گرفتاری پر ان کے بڑئے بھائی قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہاکہ آج شہباز شریف کو گرفتار کرکے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔شہبازشریف نے پہلے ہی کہ دیا تھاکہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر اے پی سی میں کئے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا۔انھوں نےکہاکہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں اے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer