سٹی 42: گجر پورہ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 پتنگ باز گرفتار کرلیے ۔
پتنگ بازی کرنے والے ملزمان میں فہد، عامر اور الیاس شامل ہیں ۔ ملزمان سے پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App