عابد چوہدری : سندراڈاملتان روڈکےعلاقےمیں مسافربس الٹ گئی
ریسکیو کے مطابق ریسکیوایمرجنسی گاڑیاں جائےحادثہ پرموجود ہیں ،ریسکیواہلکارزخمیوں کوابتدائی طبی امداددینےمیں مصروف ہیں ۔ مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App