(قیصر کھوکھر)وزیراعلی کے شہر پر نوازشات کا سلسلہ جاری، گجرات میں دو نئی تحصیلیں بنا دی گئیں۔
کابینہ نے دو نئی تحصیلوں کی منظوری دے دی ہے۔ کنجاہ اور جلال پور جٹاں کو تحصیل بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ بورڈ آف ریونیو ان دو نئی تحصیلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی ہے، وزیر اعلی نے گجرات کو نوازنا جاری رکھا ہوا ہے، کابینہ نے متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔ کابینہ نے بورڈ آف ریونیو کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App