میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بھی منسوخ

میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بھی منسوخ
کیپشن: T20 World Cup
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ  کو منسوخ کردیا گیا۔

میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدونوں میچز نہیں ہوسکے ہیں۔اس سے قبل افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا جب کہ اب انگلینڈ اور آسٹریلیا کو بھی ایک ایک پوائنٹ دے کر میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔