افسروں کے لگژری گاڑیوں پر ہوٹے، اہلکار لوڈر رکشوں پر خوار ہونے لگے

Punjab Police in Rikshaw
کیپشن: Punjab Police
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پولیس کو تمام سہولایات فراہم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے۔ پولیس اہلکاروں کو لوڈر رکشوں پر لوڈ کرکے ڈیوٹیوں پر بجھوایا جانے لگا۔

کینال روڈ پر پولیس اہلکار کرائے کے لوڈر رکشوں پر اپنی ڈیوٹیوں پر جا رہے ہیں، افسران لگژری گاڑیوں اور اہلکار لوڈر رکشہ پر سوار ہیں۔ لاہور پولیس کے اہلکاروں کو لوڈر پر لوڈ کر کے ڈیوٹیوں پر بجھوایا جانے لگا ہے۔ ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ دھرنے اور جلوسوں کی وجہ سے پولیس اہلکار لوڈر رکشوں پر آگئے ہیں۔