ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورریلوے سٹیشن پر قائم ویٹنگ ہال میں آگ بھڑک اٹھی

لاہورریلوے سٹیشن پر قائم ویٹنگ ہال میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:لاہورریلوے سٹیشن پر قائم ویٹنگ ہال میں آگ بھڑک اٹھی، آگ پلیٹ فارم نمبر 2پرواقع گرین لائن ویٹنگ ہال میں لگی۔

آگ لگنے کےباعث مسافروں کو ویٹنگ ہال سے نکال دیا گیا، ویٹنگ ہال سےملحقہ کرنٹ ٹکٹ ریزرویشن ہال بھی خالی کروالیاگیا۔