ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہبازکی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا

حمزہ شہباز،پارلیمانی پارٹی،اجلاس،اسمبلی،سٹی42
کیپشن: Hamza shabaz,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)حمزہ شہبازکی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کا ووٹ لینے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں اسمبلی کی  تحلیل روکنے کیلئے ہرحربہ استعمال کرنے کافیصلہ کیا گیا اور  گورنرراج کے آپشن پر بھی مشاورت کی گئی۔ن لیگ اسمبلیوں کے معاملے پرکل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کرے گی۔ حمزہ شہباز اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔