خالہ کے گھر جانے والی16 سالہ پاکستانی ٹک ٹاکر اغوا

Teen TikToker abducted from Karachi
کیپشن: Teen TikToker abducted
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں سچل تھانے کی حدود ابوالحسن اصفہانی روڈ سےٹک ٹاکر سولہ سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاکر لاپتہ ہوگئی، واقعہ کا مقدمہ سچل تھانے میں متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،لڑکی کی والدہ کا کہناہےکہ اس کی بیٹی دو روز قبل خالہ کے گھر جانے کا کہہ کر گئی اورلاپتہ ہو گئی،  اس کے بعد سے بچی کا کچھ پتہ نہیں۔مغویہ کی والدہ  نے الزام عائد کیا کہ تفتیشی افسر ہم سے تعاون نہیں کررہا جبکہ تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ابھی تک مجھے کیس نہیں ملا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer