ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ; عید کی مبارکباد کا تبادلہ

 بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ; عید کی مبارکباد کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔
وزیراعظم نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی۔بلاول بھٹو نے عید کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا۔
بلاول بھٹونے وزیراعظم شہباز شریف کوعیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے درمیان دیگر مختلف امور پر بھی بات چیت ہوئی۔