سٹی 42: کروڑوں کی ڈونیشن کھانے والا ملزم گرفتار ہوگیا
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی کی ، گرفتار ملزم شوکت بابر اور ساتھیوں پر کروڑوں کی خوردبردکاالزام ہے ، ملزموں نے ٹرسٹ فنڈز سے2 کروڑسے زائد کی رقم ہڑپ کی ،ملزما ن نے نجی ٹرسٹ کے نام سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنوائی،ملزموں نے 2بینک ملازمین کی مدد سے اکاؤنٹ کھلوایا،مذکورہ اکاؤنٹ میں شہریوں نے بڑی ڈونیشنز جمع کروائیں،ملزمان نے فیصل آباد کے ساتھ لاہور میں بھی اکاؤنٹ کھلوائے،ملزمان کے خلاف جعلسازی کے پولیس مقدمے بھی درج ہیں،دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App