سٹی 42: شمالی چھاؤنی میں محفوظ شہید گیریژن کے علاقہ میں بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا
ریسکیوحکام کے مطابق مین ہول کی گہرائی 50 فٹ کے قریب ہے،بچے کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں جاری تھیں ۔ علاقہ مکین اور والدین پریشان ہیں ، مین ہولز کے ڈھکن غائب ہونے سے حادثہ پیش آیا
ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے مین ہول سے بچے کو مردہ حالت میں نکال لیا،10 سالہ ساحل کی لاش ریسکیو اہلکاروں نے سی ایم ایچ منتقل کر دی گئی،