ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی لاہور غربی زون 168 کا ماہانہ تربیتی اجلاس

جماعت اسلامی لاہور غربی زون 168 کا ماہانہ تربیتی اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: جماعت اسلامی لاہور غربی زون 168 کا ماہانہ تربیتی اجلاس ہوا
اجلاس کی صدارت امیر زون محمد شفیق ملک نے کی ،اجلاس میں  امیر ضلع غربی سید علی ارتضیٰ حسنی  خصوصی طورپر شریک ہوئے ، راہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس ،مشیر امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،اجلاس میں معروف موٹیویشنل سپیکر اختر عباس  ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد سمیت دیگر نے شرکت کی
جماعت اسلامی زون 168 کے تربیتی اجتماع میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی