ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور :پولیس گارڈز کی شہیداےایس آئی سلیم سیف  اللہ کی برسی پر  قبرپرحاضری

 لاہور :پولیس گارڈز کی شہیداےایس آئی سلیم سیف  اللہ کی برسی پر  قبرپرحاضری
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :پولیس گارڈز کی شہیداےایس آئی سلیم سیف  اللہ کی برسی پر  قبرپرحاضری  ، لاہور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
شہیداےایس آئی سلیم سیف الله کی برسی پرپولیس گارڈنے شہیدکی قبرپرحاضری دی ۔ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق لاہور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی قبر کو سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اے ایس آئی سلیم سیف الله 28 مئی 1995 میں تھانہ راوی روڈ تعینات تھے۔ایس پی احمد زنیر چیمہ کا کہنا  ہے کہ جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے اےایس آئی سلیم سیف اللہ شہید ہو گئے تھے 
ایس پی احمد زنیر چیمہ نے مزید کہا کہ پولیس فورس کا قیامِ امن میں مثالی کردارادا کرتا ہے۔