فیروز پور روڑ پر ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا

فیروز پور روڑ پر ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیروز پور روڑ پر ٹریکٹر ٹرالی نے ڈولفن اہلکار کو کچل دیا۔

پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار امجد محمود ڈیوٹی ختم ہونے پر گھر جا رہا تھا، کاہنہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موقع پر دم تور گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ڈولفن اہلکار کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی امجد محمود قصور کا رہائشی تھا۔

Bilal Arshad

Content Writer