ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چیف سیکرٹری ناصر کھوسہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

سابق چیف سیکرٹری ناصر کھوسہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 نیوز: ناصر  کھوسہ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے منتخب کرلیا گیا۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  سابق چیف سیکرٹری ناصر کھوسہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے۔  یادر رہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں 3 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں باہمی مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کا نام چنا گیا ہے۔